• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لئے جامعہ این ای ڈی، ڈائو یونیورسٹی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، سندھ مدرسہ اور دیگر کی جامعات میں ریلیاں نکالی گئیں ، جامعہ کراچی میں انتظامی عمارت تا آزادی چوک ریلی کا انعقادکیا گیاریلی کی قیادت جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید