• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے نشے کے عادی سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں، سرد خانے منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دہلی کالونی میں فٹ پاتھ سے50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، رنچھوڑ لائن مارکیٹ کے قریب سے 20 سالہ نامعلوم نشے کے عادی نوجوان کی لاش ملی، ملیر ہالٹ پل کے نیچے سے40 سالہ نامعلوم نشے کے عادی شخص کی لاش ملی ،پولیس نے تینوں لاشیں سردخانے منتقل کر دیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید