کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمشید روڈ بہار کالونی میں واقع گھر میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر جھگڑے کے دوران 27سالہ فیضان ولدمحمد رزاق نے چھریاں مار کر خود کو زخمی کرلیا۔ جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔