• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرائسٹ چرچ میں پورٹ ہلز کے خوبصورت مقام پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ پاکستان کےمحمد حارث اورنیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی میں شرکت کی ۔

اسپورٹس سے مزید