• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )اسلام آباد پولیس نے صدر زون ،سٹی زون ، انڈسٹریل ایریا زون اور سواں زون کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا ۔ اس دوران آپریشن 7موٹر سائیکل تھانے شفٹ کئے گئے جبکہ 5پستول ، رائفل اور 1156 گرام ہیروئن بھی برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید