راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے) ڈپٹی کمشنر آفس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عبداللہ خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم اجلاس ہواجس میں 10 سے 15 مارچ تک ہونیوالی سویپ اپ سرگرمیوں کی بریفنگ دی گئی۔ عبداللہ خان نے ہدایت کی کہ جو افراد ایس او پیز کی خلاف ورزی کریں ان کے خلاف چالان کیا جائے۔