• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر ایکسپریس پر حملہ بلوچ روایات کیخلاف، بابر خان خجک

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) سیاسی و سماجی شخصیت بابر خان خجک نے جعفر ایکسپریس پر حملے کو بلوچ روایات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا کسی صورت جائز نہیں۔ سکیورٹی فورسز کے بروقت ایکشن نے سینکڑوں مسافروں کی زندگیاں بچا لیں۔نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ میں حکومت پاکستان کو شواہد فراہم کرنے چاہیں تا کہ بھارت پر عالمی دباؤ بنایا جا سکے۔
اسلام آباد سے مزید