• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف عباسی کا ریلوے سٹیشن کا دورہ، صفائی نظام بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جمعہ کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشن کے عملے کو ہدایت کی کہ ریلوے اسٹیشن کو صاف ستھرا رکھا جائے اور بیٹھنے کا بہترین انتظام کیا جائے ۔ انہوں نے عوام سے بھی گفتگو کی ۔
اسلام آباد سے مزید