• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کیخلاف وفاقی دارالحکومت میں مقیم سندھی طلبہ ، وکلاء اور سول سوسائٹی نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو سندھی عوام کے خلاف سازش قرار دے رہے تھے ۔ مظاہرین کے دوران جئے سندھ کے نعرے بھی سنے گئے۔
اسلام آباد سے مزید