• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) ڈرگ کنٹرولرنوید انور کے بہنوئی چوہدری منظور احمد انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ جمعہ کی رات ایچ الیون قبرستان میں ادا کی گئی جس میں محکمہ صحت و ڈرگ کنٹرول کے حکام نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید