• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 پولیس مقابلے، ایک ملزم مارا گیا دو افراد زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پولیس مقابلہ میں ایک ملزم مارا گیا۔ پیرودھائی کے علاقہ میں پولیس پارٹی علاقہ میں موجود تھی کہ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی،پولیس نے تعاقب کیا تو ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔
اسلام آباد سے مزید