• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28 سماج دشمن پکڑے گئے 8 مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) جڑواں شہروںکی پولیس نے 28 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد پولیس نے10 ملزمان کے قبضہ سے550گر ام چرس، پا نچ پستول اور ایک رائفل برآمدکرلی۔ مورگاہ پولیس نے گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد کر لئے۔ آراے بازار پولیس نے 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ سے 8مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کئے ۔
اسلام آباد سے مزید