• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری مالیت کی منشیات برآمد نائجیرین خاتون سمیت 8 گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )انسداد منشیات فورس نے 18کروڑ 86 لاکھ سے زائد مالیت کی 927.204 کلو گرام منشیات برآمد کر کے ایک نائجیرین خاتون سمیت 8افراد کو گرفتار کر لیا ۔ بلوچستان میں واشک کے علاقے ماشخیل سے 500 کلو افیون اور 50 کلو آئس، جی ٹی روڈ راولپنڈی میں نائجیرین باشندے سے 1.2 کلو چرس، 2 گرام کوکین، 150 گرام آئس ،جی 10 اسلام آباد کے قریب نائجیرین خاتون سے 12 گرام کوکین اور 300 گرام آئس برآمدکر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید