• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کے 30 کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل عہدے پر ترقی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس کے 30 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی،ترقی پانیوالوں میں 1لیڈی کانسٹیبل اور 29 کانسٹیبل شامل ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی اور ایس ایس پی آپریشنز نے ترقی پانیوالے ہیڈ کانسٹیبلز کو مبارکباد دی۔
اسلام آباد سے مزید