• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤسنگ سکیموں کے نمائندوں کی حفاظتی اقدامات بہتر بنانے سے متعلق تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کانفرنس روم میں اجلاس ہوا جس میں سکیورٹی، ماحولیاتی خدشات اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لئے منظوری کے عمل سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر راولپنڈی ڈویژن عبدالعامر خٹک اور ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کی۔ہاؤسنگ سکیموں کے نمائندوں نے اجلاس میں حفاظتی اقدامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
اسلام آباد سے مزید