• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )گولڑہ سے راجہ بازار روڈ پر سوزوکی چلانے والے22 سالہ ڈرائیور محمد عزیز کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی ۔ تھانہ سنبل کے علاقے لکڑ محلہ میرا اکو کے رہائشی اظہر قیوم کے 22سالہ بیٹے محمد عزیز کو پر اسرار طور پر قتل کیا گیا ۔ دریں اثناءتھانہ صادق آباد کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون اے بلاک میںایک نومولود بچے کی نعش نالی میںپھینک دی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید