• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ لشکری رئیسانی نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر) نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی ،سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد نے گزشتہ روز سیاسی و قبائلی رہنماء وطن گران سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی اس موقع پرحاجی محمد اکرم رئیسانی حاجی محمد اسحاق لہڑی حاجی اسماعیل بازئی محمد شعیب رئیسانی علائوالدین کاکڑ ،زمرک خان دمڑ صبغت اللہ رئیسانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید