• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت دہشت گردوں کے حملے روکنے میں ناکام ہوگئے،جماعت اہلحدیث

لاہور (خبرنگار ) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی، پروفیسر عبد المجید ،مولانا حافظ عبد الوہاب روپڑی مولانا شکیل الرحمٰن ناصر، حافظ عبد الوحید شاہد نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ حکومتملک میں مسلسل ہونے والے دہشت گرد حملوں کو روکنے ناکام ہوچکی ہے ،علمائے کرام کی روزانہ کی بنیاد پر شہادتیں انتہائی پریشان کن ہیں ،حکمران بیانات کے علاوہ کچھ نہیں کررہے انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوچکی۔
لاہور سے مزید