• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال یاسین سے ڈی جی پھاٹا کی ملاقات

لاہور(خبرنگار)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین سے ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے ملاقات کی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی چھت اپنا گھر اور اپنی زمین اپنا گھر اسکیموں کی پیش رفت بارے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید