• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں انٹری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور اسکے سب کیمپسز سمیت پنجاب بھر کی تمام سرکاری و نجی انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا آغاز آج سے ہوگا، نتائج کا اعلان 28 مارچ کوہوگا۔
لاہور سے مزید