• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11سالہ بچی سے زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار

لاہور،چوہنگ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار)کو آرگنائز کرائم یونٹ چوہنگ پولیس1 1سالہ بچی سے زیادتی کے مرتکب دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق کو آرگنائز کرائم یونٹ چوہنگ پولیس نے چوہنگ کے علاقہ میں 11 سالہ (ع) کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید