• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزوۂ بدر ہمیں اتحاد، ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے،علامہ میرآصف اکبر

لاہور (خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن علماء کونسل لاہور کے زیر اہتمام شہدائے بدر کانفرنس ہو ئی ۔علامہ ڈاکٹر میر آصف اکبر نے کہا کہ غزوۂ بدر ہمیں اتحاد، ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے، جس کی آج کے دور میں اشد ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید