لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کنیرڈ کالج فار ویمن کے کنیرڈ سنٹر فار لرننگ اینڈ کلچرل ڈیولپمنٹ کا دورہ کیا ،انہوںنے کہاکہ آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کے حقوق برابر ہیں جبکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر قیادت مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔