• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نومولود بچی سمیت4افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) ریلوے سٹیشن کے قریب سے 60 سالہ شخص ،قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقہ سے 30 سالہ نوجوان اورغالب مارکیٹ کے علاقہ میں فٹ پاتھ کنارے 40 سالہ شخص کی لاشیں برآمد ہوئیں،ان کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ جوہر ٹاؤن کے علاقے ایوب چوک سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ۔