• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ : گلے پرڈور پھرنے سے بچی زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)شاہدرہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچی مل امجدمعمولی زخمی ہو ئی ، متاثرہ بچی کوفوری طبی امدادفراہم کی گئی ۔