• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی سکیموں پرکام تیز کرنے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر اجلاس ہوا۔صوبائی وزیر نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری سکیموں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ۔