• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورھیہ بادشاہ نے خوشدلی سے شہادت کو قبول کیا، سردار عبدالرحیم، یوم شہادت پر پیغام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اورجی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے امام انقلاب حضرت پیر سائیں صبغت اللہ شاہ ثانی المعروف شہید سورھیہ بادشاہ کی یوم شہادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 32برس کی عمر میں شہید سورھیہ بادشاہ کو اپنے لوگوں اور دھرتی کی آزادی کی جدو جہد کی پاداشت میں تختہ دار پر چڑھا کر شہید کیا گیا - سورھیہ بادشاہ نے انگریزوں کے ظلم اور بربریت کے سامنے سر نہیں جھُکایا اور بڑی خوشدلی سے شہادت کو قبول کیا - ہم شہیدوں کے وارث ہیں -
ملک بھر سے سے مزید