• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر رہی ہے، ضیاء عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورت حال خطر ناک رخ اختیار کر رہی ہے جس پر اقوام متحدہ کی خاموشی افسوس ناک ہے،غزہ سے کشمیر تک پچھلے کئی برسوں سے جو حالات ہیں اس میں اقوام متحدہ اپنا مثبت کردار ادا کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی، امریکا نے وینیزویلا کے بعد روسی جہازوں پر قبضہ کر کے گرین لینڈ کے خلاف بھی کارروائی کا شارہ دیا ہے جس سے دنیا ایک نئی جنگ کی جانب بڑھتی ہوئی دکھارہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید