• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنل (ر) اجمل صابر اور چوہدری نذیر کی ضمانت

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کرنل (ر) اجمل صابر اور چوہدری نذیر کی ضمانت منظور کرلی، راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی پولیس نے تحریک انصاف کی طرف سے گزشتہ برس 26نومبر کو دی گئی احتجاجی کال کے بعد درج مقدمہ میں ان ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید