• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے سابق جسٹس حسن فیروز کی ہمشیرہ ڈاکٹر ثمینہ جعفری کے چہلم پر قران خوانی اور مجلس عزاءاتوار 23 مارچ شام 4 بجے مسجد و امام بارگاہ سبطین گلشن اقبال بلاک نمبر 1میں ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید