لاہور (نمائندہ خصوصی) جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان ، مولانا محمود میاں ،حافظ نصیر احمد احرار حافظ غضنفر عزیز،حافظ اشرف گجر ،مفتی عقیل احمد ،قاری شبیر احمد عثمانی،حافظ عبدالرحمن، اور دیگر نے جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے دنیا اسلام کے پیغام امن کو سمجھے اور یہ ایسا پیغام ہے جس پر عمل کر کے پوری دنیا میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ۔ غزہ میں معصوم بچوں اور بچیوں عورتوں پر مظالم کی انتہا بھی اسلامو فوبیا کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔