پشاور(وقائع نگار) ممبر صوبائی اسمبلی اعجاز خان کے حجرے میں جرگہ فریقین جید عالم دین مولانا آیاز اور نوشاد خان کے درمیان راضی نامہ دشمنی ختم فریقین نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا،پر گزشتہ دنوں حق نواز کی جانب فائرنگ کے واقعے سے شروع ہونے والے تنازع اور دشمنی کو شروع ہوتے ہی جرگہ ممبران نے اپنی کوششوں سے ختم کر دیا۔