• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک ابرار کی قربانیوں کو نظر انداز نہ کیا جائے، شاہد خٹک

راولپنڈی( جنگ نیوز)این اے 55کے سیاسی و سماجی رہنماء شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ایم این اے ملک ابرار احمد کو وفاقی وزیر نہ بنانا ان کی پارٹی کیلئے قربانیوں نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔ ملک ابرار احمد مسلم لیگ ن کی قیادت کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے تھے۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں صرف ملک ابرار احمد کا دفتر عوام کے لئے کھلا ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملک ابرار احمد کو وفاقی وزیر نہ بنا کر راولپنڈی کینٹ کے عوام کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید