• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر کے علاقے اورماڑہ اور گردونواح میں ہفتہ کی صبح 10بجکر26منٹ پر زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پرشدت 4.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 18کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز اورماڑہ سے 68کلومیٹر دورجنوب مشرق میں تھا۔
کوئٹہ سے مزید