• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی مانیٹرنگ خالد محمود افضل ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)اے آئی جی مانیٹرنگ خالد محمود افضل خود سے ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ذرائع کے مطابق خالدمحمود افضل سی پی او میں تعینات ہیں گزشتہ روز سرکاری پستول اچانک چلنے سے گولی خالد محمود افضل کی ٹانگ اور پائوں میں لگی، اے آئی جی مانیٹرنگ کو پرائیویٹ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔