• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ، 4 کنال اراضی کا تنازع، گرفتار وکلاء رہا

کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ کے علاقہ میں چارکنال اراضی کے تنازع پر تھانہ کاہنہ پولیس اوروکلا کےدرمیان جھگڑا۔کاہنہ پولیس نے چوکی پر حملہ کرنے سمیت تین مختلف مقدمات درج کرکےوکلا رہنماگرفتارکرلئے۔جنہیں علاقہ مجسٹریٹ نے ڈسچارج کردیا۔