• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید عرف سعیدا گینگ کے 2 ارکان گرفتار،7 لاکھ سے زائد مال مسروقہ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ راجہ رام نے ڈکیتی، رابری، موبائل اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب سعید عرف سعیدا گینگ کے 02 ارکان کو گرفتار کر کے 07 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ 01عدد پسٹل30بور، 06موٹر سائیکلز، اور 03لاکھ روپے نقدی برآمد کرلیے، وارداتوں میں مطلوب سعید عرف سعیدا گینگ کے 02 ارکان محمد سعیداور عبدالوحید کو گرفتار کیا گیا۔
ملتان سے مزید