• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول اساتذہ کےلئے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کافیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز پنجاب نے اساتذہ کیلئے رہائشی منصوبہ کا اعلان کیا ہے جس میں،صوبہ بھر کے ایک ہزار اساتذہ کو قرعہ اندازی کے ذریعے فلیٹ دیئے جائیں گے ، اساتذہ کو فلیٹ آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گےپنجاب بھر میں سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کی تعداد تین لاکھ ہے، منصوبہ کی کامیابی پر مزید اساتذہ کے لئے رہائشی سکیم متعارف کروائی جائیں گی ۔
ملتان سے مزید