• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس، بہاولپور ڈویژن میں محکمہ صحت و آبادی کی نئی و جاری ترقیاتی اسکیموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری شیخ محمد طاہر، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جنوبی پنجاب ڈاکٹر سید علی مہدی، ڈپٹی سیکریٹریز سجاد حسنین اور صابرحسین جبکہ بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے چیف ایگزیکٹیو افسران صحت اورضلعی و تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈ نٹس نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔
ملتان سے مزید