• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے)جناح باغ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے 50 سالہ یوسف سڑک پار کرتے تیز رفتار کار تلے آکرجاں بحق ہوگیا۔مصری شاہ کے علاقہ میں موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا گیا ،یوای ٹی کاطالب علم 22سالہ مرید دم توڑگیا، بادامی باغ کے علاقہ میں ٹریفک حادثے میں 25 سالہ اسماعیل جاں بحق ہوگیا، مزنگ کے علاقہ ٹریفک حادثے میں 40 سالہ اعجاز جاں بحق ہوگیا۔
لاہور سے مزید