’دہشت گردوں کے حمایتیوں سے رعایت نہیں ہوگی‘
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے دو ٹوک کہا ہے کہ آئین اور قانون کو ماننے والوں کے مطالبات ماننے اور سننے کے لیے تیار ہیں، دہشت گردوں کے حق میں بات کرنے والے حمایتیوں سے رعایت نہیں ہوگی۔
۔