راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 3 رکنی ڈکیت گینگ کوگرفتار کرکے چھینے گئے 2 موٹر سائیکل برآمدکرلئے گئے ،تھانہ صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں محسن، بشارت اور انصار شامل ہیں،جن سے چھینے گئے 2 موٹر سائیکل ، رقم 35 ہزار روپے اور اسلحہ برآمدہوا۔