• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرموں زاہد اور حسنین کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان رواں سال سے راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے۔
اسلام آباد سے مزید