• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سے گداگروں کو بھگانے کا مشن مکمل نہ ہو سکا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)عید سے قبل وفاقی دارالحکومت سے گداگروں کو بھگانے کا مشن مکمل نہ ہو سکا، ضلعی انتظامیہ نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے دوران شہر کے مختلف پوائنٹس سے 56 گداگروں کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید