• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسرے کی ایجاد کے 130 برس مکمل ہونے پر یاد گاری ٹکٹ کا اجراء

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ نے ایکسرے کی ایجاد کے 130برس مکمل ہونے پر 23مارچ 2025کو ایک یاد گاری ٹکٹ کا اجرا ءکیا ہے۔ ایکسرے کے موجد ولیم کونرڈ رونٹگن نے 1895میں یہ دریافت کی جبکہ سیمنز ہیلتھنیرز نے 1896میں پہلی ایکسرے مشین بنائی، طب اور تشخیص کی دنیا میں ایکسرے کی ایجاد ایک نہایت اہم قدم اور ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوئی ۔
اسلام آباد سے مزید