• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری غریب عوام کی آواز ہے،چوہدری ظہیر سلطان

راولپنڈی (جنگ نیوز) پاکستان پیپلز پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 7 و سابق امید وار این اے 53 اور ضلعی راولپنڈی کےصدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غریب عوام کی آواز ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان کو مستحکم کرنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید