• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلانیوالے 18 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس کا غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہا۔ اس دوران غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلانے والے 18ملزمان کوگرفتارکر لیا گیا۔گرفتار ملزمان میں ذاکر،عامر، عبید، حیدر، دانش، طارق، سردار ولی، وحید، لیاقت،عمیر، یٰسین، ذوہیب، بلاول، حکمت، اصغر، شہزاد، دلشاد اور فہیم شامل ہیں۔ملزمان سے سلنڈر، موٹریں اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید