• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)تجاوزات سے کلیئر کنٹونمنٹ بورڈ مہم کے سلسلے میں انسداد تجاوزات عملہ نے کنٹونمنٹ بورڈ کے مختلف علاقوں رینج روڈ، ٹینچ بازار، مصریال روڈ ،آلہ آباد بازار، ویسٹریج بازار ، صدر چھوٹا بازار اور بھاٹہ چوک میں گزشتہ روز دوبارہ آپریشن کیا۔ اس دوران اپنی حدود سے باہر تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے سامان ضبط کر لیا گیا ۔حدود کے باہر دوبارہ تھڑے بنانے والوں کے خلاف بھی ایکشن لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید