• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین شیخ انتقال کر گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز سفارتکار سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین شیخ کراچی میں انتقال کر گئے ۔ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نجم الدین شیخ جمعہ کی صبح85سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،نجم الدین شیخ نے اپنی زندگی کی 4دہائیاں پاکستان کی خدمت کیلئے وقف کیں،شاندار کیریئر میں جرمنی، کینیڈا، امریکا، ایران میں بطور سفیر تعینات رہے،انہوں نے خارجہ پالیسی کو سٹرٹیجک دوراندیشی کیساتھ تشکیل دیا۔

ملک بھر سے سے مزید