• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد، بلوچ اسٹوڈنٹس کے احتجاج پر پولیس ٹوٹ پڑی، ایک درجن گرفتار

جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کے احتجاج پر پولیس ٹوٹ پڑی احتجاج کرنے سے روک لیا ایک درجن سے زائد گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کی جانب سے شہید اللہ بخش پارک سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی جلوس نکالنے کی کوشش کی گئی تو پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور مظاہرین پر ٹوٹ پڑی اور احتجاج کرنے نہ دیا ایک درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرکے پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ملک بھر سے سے مزید